جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

ہاں! میں نواز شریف سے لندن میں ملتی رہی، معروف خاتون کے حیرت انگیز انکشافات، شریف فیملی کو بڑا جھٹکا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہاں! میں نواز شریف سے لندن میں ملتی رہی، معروف خاتون کے حیرت انگیز انکشافات، شریف فیملی کو بڑا جھٹکا، تفصیلات کے مطابق عائشہ احد نے کہا ہے کہ جیسے عمران خان اور عائشہ گلالئی معاملے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی گئی ہے، ویسے ہی میرے معاملے کی تحقیقات کے لیے بھی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کا سکینڈل بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ عائشہ احد نے

پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 2010 میں میری حمزہ شہباز کے ساتھ شادی ہوئی۔ عائشہ احد نے کہا کہ میرے پاس بھی سب کے پیغامات موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے مردوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کی ہوئی ہیں۔ عائشہ احد نے مزید کہاکہ سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ لندن فلیٹس ان کے نہیں تھے لیکن وہ انہی لندن فلیٹس میں نواز شریف سے ملتی رہی ہیں۔ عائشہ احد نے بھی انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…