بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

نواز شریف کی اسلام آباد آمد، قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی، پولیس کے ردعمل نے حیران کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی اسلام آباد آمد، قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی، پولیس کے ردعمل نے حیران کر دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی ہے، اس کے باوجود سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جب بہارہ کہو پہنچے تو مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی ایک بڑی

تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس سیکیورٹی کے نام پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو پروٹوکول دیتی رہی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نواز شریف کی گاڑی کا گھیراؤ کیا۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے لیگی کارکنان کی ریلی کے موقع پر خاموشی اختیارکیے رکھی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…