پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کو مکمل طور پر ختم کرنے کا منصوبہ بے نقاب، عائشہ گلالئی اسلام آباد جلسے میں سٹیج پر کیا کرنے والی تھیں؟ انتہائی شرمناک انکشافات

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو مکمل طور پر ختم کرنے کا منصوبہ بے نقاب، عائشہ گلالئی اسلام آباد جلسے میں سٹیج پر کیا کرنے والی تھیں؟ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کو ایک اسکرپٹ لکھ کر دیا گیا تھا اور یہ بیانات عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کے یوم تشکر کے موقع پر دینے تھے، اس کے لیے عائشہ گلالئی نے تقریر کرنے کی ضد بھی کی مگر

انہیں اس کی اجازت نہیں ملی، مبشر لقمان نے مزید کہا کہ عائشہ گلالئی نے منصوبے کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ہتک آمیز الفاظ کہنے تھے تو اس وقت عین ممکن تھا کہ کوئی پارٹی رہنما آگے بڑھ کر ان کو روکتا اور مائیک چھین لیتا۔ اس کے بعد یہ تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا کی وساطت سے پوری دنیا میں پھیل جاتیں، انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا ماسٹر پلان تھا جو عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنے کے مترادف تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…