بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عمران خان اور یحییٰ خان میں کیا چیز مشترکہ ہے؟ اگر تاریخ نے پھر خود کو دہرایا تو۔۔۔! معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور یحییٰ خان میں کیا چیز مشترکہ ہے؟ تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار عمار مسعود نے عائشہ گلالئی کے معاملے پر عمران خان کا موازنہ سابق ڈکٹیٹر یحییٰ خان سے کردیا، عمار مسعود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان پر جو الزامات لگ رہے ہیں ہماری تاریخ میں اس طرح کے الزامات اس سے پہلے صرف یحییٰ خان پر لگے ہیں،

کیا دونوں کا تاریخ میں ایک ہی کردار ہے؟۔ عمار مسعود ایک قومی روزنامے میں کالم لکھ رہے ہیں اس کے علاوہ وہ کئی سال سے پی ٹی وی پر ’’رات گئے‘‘ کے نام سے ادبی پروگرام بھی کر رہے ہیں، وہ معروف شاعر انور مسعود کے بیٹے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈکٹیٹر یحییٰ خان کو شراب اور عورتوں کا رسیا سمجھا جاتا تھا اور ان کا گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں اور جنرل رانی کے ساتھ بیک وقت معاشقہ بھی چلتا رہا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…