بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کا قتل، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کا قتل، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی، تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں عائشہ گلالئی کے الزامات کی سخت مذمت کرتا ہوں، عائشہ گلالئی نے خواتین کی توہین کی مرتکب ہوئی ہیں، انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے پیچھے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام ہیں، جمشید دستی نے مزید کہا کہ عائشہ گلالئی کو قندیل بلوچ کی طرح کام لینے

کے بعد راستے سے ہٹایا جا سکتا ہے، عائشہ گلالئی کو قتل کروا کر اس کا الزام عمران خان پر لگایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے عمران خان کی کرپشن کے خلاف جدوجہد کو قابل تحسین قرار دیا، مزید کہا کہ لٹیروں کی نئی کابینہ بن گئی ہے، انہوں نے دانیال عزیز کے بارے میں کہا کہ وہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کرے گا اسے نوازشریف کی نوکری کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کا انجام قندیل بلوچ جیسا نہ ہو۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…