اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جلد ملک سے مٹھی بھر دہشتگردوں کا بھی صفایا کردیا جائیگا ،آرمی چیف

datetime 4  اگست‬‮  2017

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک سے دہشتگر دی کے نا سور کو ختم کر نے کے لیے شہداء کی قر با نیا ں رائیگاں نہیں جائیں گی، ، بہت جلد پاک سرزمین سے دہشتگردی کا صفایا کردیا جائیگا ،۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طر ف سے جا ری بیان میں آر می چیف نے یو م شہدا ئے پولیس کے موقع پر اپنے پیغا م میں کہا کہ ہم پاک فوج اور پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ ملک میں امن وامان نافذ کرنے کیلئے اپنی جانوں کا

نذرانہ پیش کرنے والے جوانو کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے بہت جلد ملک سے مٹھی بھر دہشتگردوں کا بھی صفایا کردیا جائے گا آرمی چیف نے پولیس کے شہداء کے اہلخانہ کو سیلوٹ بھی پیش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 60 ہزار سے زائد پولیس جوانوں کو انسداد دہشتگردی کی تربیت دی ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج نے سندھ کے 17 ہزار ، پنجاب کے 20 ہزار، خیبر پختونخواہ کے 18 ہزار اور بلوچستان پولیس کے 3 ہزار نوجوانوں کو خصوصی تربیت دی۔

 

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…