اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے ججز کا توہین آمیز کارٹون سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے کے ہوش ٹھکانے لگادیئے گئے

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(این این آئی)سپریم کورٹ کے ججز کا توہین آمیز کارٹون سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پاناما لیکس کا فیصلہ سنانے والے ججز کا توہین آمیز کارٹون بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت خرم رشید کے نام سے ہوئی جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورس نے راولپنڈی کے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت سے ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…