جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

اہم سیاسی جماعت نے تحریک انصاف میں اپنے جاسوس چھوڑ دیے، معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہم سیاسی جماعت نے تحریک انصاف میں اپنے جاسوس چھوڑ دیے، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید ہاشمی کا دل مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کے ساتھ تھا، اسی طرح یہ بھی واضح رہے کہ جو لوگ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ان میں سے کچھ تو باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی کے ہی ہو چکے ہیں

مگر بعض لوگ ایسے موجود ہیں جن کا براہ راست رابطہ آصف علی زرداری سے ہے اور وہ انہیں تحریک انصاف کے اجلاسوں میں ہونے والی تمام خبروں سے باخبر رکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمران کا اپنا مسئلہ ہے، عمران خان کو یہ خود دیکھنا چاہیے میرا یہ کام نہیں کہ میں جا کر عمران خان کو اس متعلق بتاؤں، انہوں نے مزید کہا کہ یوم تشکر کے جلسے میں جب آصف علی زرداری کا ذکر چلا تو کئی لوگ وہاں سے جلسہ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…