ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف کی نااہلی غیرآئینی و غیرقانونی،انوکھا نکتہ ڈھونڈ نکالاگیا،واپسی کی امیدیں روشن

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے 28 جولائی کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن عوامی نمائندگی ایکٹ کے تقاضوں کے مطابق نہیں جبکہ سپریم کورٹ ایسا

فیصلہ جاری کرنے کی مجاز نہیں ٗجس کی استدعا نہ کی گئی ہو۔درخواست گزار کے مطابق کسی پٹیشنر نے ایف زیڈ ای کی تنخواہ کی بنیاد پر وزیراعظم کی نااہلی نہیں مانگی اور سپریم کورٹ نے وہ ریلیف دیا جو درخواست گزاروں کی جانب سے مانگا ہی نہیں گیا تھا۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ آئین پاکستان وزیراعظم کی برطرفی کی حمایت نہیں کرتا اس لئے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل اور انتخابی عمل روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…