اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ کام نہیں کروں گا!،نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں شفٹ نہیں ہونگا ، اپنے گھر میں رہنے کی درخواست کی ہے،جس میں ہمت ہے ریفرنس دائر کرلے، مقابلہ کرونگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں شفٹ نہیں ہونگا، اپنے ہی گھر میں رہنے کی درخواست

کی ہے، انہوں نے کہا کہ کابینہ کے بارے میں مشاورت کرونگا۔ نوازشریف نے حقائق عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ جس میں ہمت ہے ریفرنس دائر کرلے، میں مقابلہ کروں گا، جس کے ہاتھ صاف ہیں وہ ریفرنس دائر کرے اور شوق سے سپریم کورٹ جائے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی سمجھ دار وکیل فیصلے کی حمایت نہیں کرتا، ہم کارکردگی پر یقین رکھتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…