اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف پھر وزیراعظم، شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پھر وزیراعظم، شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا، پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپنے منصب پر واپس آ سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے لارجربنچ کے حکم امتناع سے نوازشریف کو وزارت عظمیٰ کا قلمدان واپس مل سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہبازشریف کو وزیراعلیٰ پنجاب ہی رہنا چاہیے کیونکہ شہبازشریف

قومی اسمبلی کا الیکشن بطور وزیراعلیٰ پنجاب بھی لڑسکتے ہیں۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی نوازشریف کی نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ سے لارجربنچ بنانے کی استدعا ہے۔ لارجربنچ کے حکم امتناع سے سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے وزارتِ عظمیٰ کے قلمدان کو دوبارہ سنبھال سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک شہبازشریف کو وزیراعلیٰ پنجاب کا قلمدان اپنے پاس ہی رکھنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…