اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف حسن نواز حسین نواز اورمریم نواز کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیاگیا،اسحاق ڈار اورکیپٹن (ر)صفدربھی پھنس گئے

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نوازشریف ٗ حسن نواز ، حسین نواز اور مریم نواز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ یہ ریفرنس نیب راولپنڈی کی جانب سے چار مختلف ایشوز پر دائر کیا

جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق شریف خاندان کے خلاف ریفرنس نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر کیا جائے گا۔نوازشریف، حسن، حسین نواز اور مریم نواز کے خلاف ریفرنسز دائر ہوں گے، شریف خاندان کے خلاف چار مختلف ایشوز پر ریفرنس دائرہوں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریفرنسز میں اسحاق ڈار اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام بھی شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…