اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بات سچ ثابت ہوگئی، نواز شریف کے بعد آصف زرداری کا نمبر بھی آ گیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بات سچ ثابت ہوگئی، نواز شریف کے بعد آصف زرداری کا نمبر بھی آ گیا، کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق کل بروز منگل پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہو گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اس ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج خالد محمود رانجھا کریں گے، واضح رہے کہ سابق صدر

آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے گزشتہ سماعت پر درخواست بریت پر دلائل کا تسلسل جاری رکھا تھا، احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے درخواست بریت پر مزید دلائل آئندہ سماعت پر جاری رکھنے کے احکامات دیے تھے، اور یہ سماعت یکم اگست بروز منگل ہونا قرار پائی تھی۔ کل اس سماعت کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک درخواست بریت پر اپنے دلائل کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…