بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی سے مالی سال-17 2016 کے گوشوارے طلب کرلیے

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی سے مالی سال-17 2016 کے گوشوارے طلب کرلیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی سال-17 2016 کے گوشوارے 30 ستمبر 2017 تک جمع کرائیں جس میں ارکان پارلیمنٹ اپنے

شریک حیات اور زیرکفالت کی تمام تفصیلات بھی جمع کرائیں۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ارکان پارلیمنٹ اپنے درست گوشوارے جمع کرائیں کیونکہ غلط گوشواروں کی صورت میں کرپٹ پریکٹسز کی کا رروائی کی جائیگی جبکہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلی کی رکنیت 15 اکتوبر کو معطل کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…