اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کا پہلا انکار

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پاس وزیراعظم ہاؤس سے ’’پروٹوکول اسٹاف ‘‘پہنچ گیا، انتخاب سے قبل شاہد خاقان عباسی نے پروٹوکول لینے سے انکار کردیا ۔ اتوار کی سہ پیر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر تین اعلیٰ ترین پروٹوکول اسٹاف کے مستعد اراکین پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں جا کر شاہدخاقان عباسی سے ملاقات کی ۔ پروٹول اسٹاف ان کے ہمراہ فرائض کی انجام دہی شروع کرنا چاہتا تھا اور مولانا فضل الرحمان کے پاس جانے کیلئے پروٹول سٹاف ان کے پاس پہنچا تھا تاہم وزیراعظم کے باضابطہ انتخاب تک شاہد خاقان عباسی نے پروٹوکول لینے سے انکار کردیا اور پروٹوکول سٹاف کو واپس بھیج دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…