اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

خطرہ کس بات کا ہے؟اپنا وزیراعظم منتخب کروانے کیلئے ن لیگ کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے نامزدوزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردئیے ۔شاہدخاقان عباسی نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماحاجی غلام احمد بلورکوٹیلی فون کیا اور وزارت عظمیٰ کیلئے حمایت کی درخواست کی۔نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن )نے ایم کیو ایم پاکستان سے بھی رابطہ کیا ہے اور وزارت عظمیٰ کے امیدوارکی حمایت کی درخواست کی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن )نے ایم کیو ایم پاکستان سے بھی رابطہ کیا ہے ٗ وزارت عظمیٰ کے امیدوارکی حمایت کی درخواست کی ۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے جواب دیا ہے کہ اگر وزیراعظم کا امیدوار خود بات کرنے آئیگاتو بات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…