بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کے بعد ایک اور اہم ترین شخصیت کی نااہلی، حکومت کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے بعد ایک اور اہم ترین شخصیت کی نااہلی، حکومت کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر اور وزیر خزانہ و قریبی ساتھی اسحاق ڈار کی نااہلی کے بعد نواز شریف کے

ایک اور قریبی ساتھی بھی استعفیٰ دینے کا سوچ رہے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عدالت کی طرف سے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے پر چیئرمین پیمرا ابصار عالم آبدیدہ ہو گئے، چیئرمین پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ابصار عالم بھی مستعفی ہونے کا سوچ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…