جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

’’یہ ایک ارب روپے لے لیں اور خدارا ہماری جان چھڑوائیں‘‘ مزید روپے بھی دیئے جائیں گے

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی ایک اہم ترین اتھارٹی والی شخصیت 75 کروڑ روپے لے کر ایک اہم احتسابی شخصیت کے پاس گئی اور کہا کہ ہمارا یہ مسئلہ حل کروا دیں۔ پھر اس شخصیت نے خیبر پختونخواہ والی شخصیت کی ٹکا کر خوب بے عزتی کی اور کہا کہ تم نے ہمیں سمجھا کیا ہے۔ اس پر کے پی والی شخصیت نے سمجھا کہ

شاید پیسے کم ہیں اور انہوں کہا کہ جناب 25 کروڑ مزید ہیں یعنی ایک ارب روپے اور یہ رقم بھی ابتدائی ہے ، اس کے بعد مزید بھی دیئے جائیں گے۔ صابر شاکر نے کہا کہ اس شخصیت نے کے پی والی شخصیت کو دو ٹوک جواب دے دیا بکے نہیں۔ صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے خریدار مارے مارے پھر رہے ہیں لیکن جے آئی ٹی کے 18 گریڈ کے افسر سے لیکر معزز ججز تک ، کسی کو خرید نہیں پا رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…