اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کو وزیر داخلہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی‎

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کو وزیر داخلہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی، سینئر صحافی ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے، چوہدری نثار علی خان نے سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے

کہا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رکن اور رہنما ہیں، اس لیے وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی کے بعد وہ ہی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے حق دار ہیں۔ سینئر صحافی ہارون رشید نے مزید کہا کہ ایاز صادق جو کہ سپیکر قومی اسمبلی ہیں انہیں وزیر خزانہ کی پیش کش کی جا رہی ہے، مگر اس کا فیصلہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…