ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کیوں ملتوی ہوئی؟شیریں رحمان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہاہے کہ لگ رہا ہے (ن )لیگ چوہدری نثار کو منانے میں کامیاب ہو جائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دور ان شیری رحمان کا وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ملتوی ہونے والی پریس کانفرنس سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چوہدری نثار

کی پریس کانفرنس بلا وجہ ملتوی نہیں ہوئی ہے ٗمجھے لگتا ہے کہ (ن )لیگ ناراض وزیرداخلہ کو منا لے گی۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے اتوار کو 5 بجے منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس طبیعت کی ناساز ی وجہ سے (آج) پیر پانچ بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…