بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بعد وزارت عظمیٰ کیلئے کون سے تین نام شارٹ لسٹ کر لئے؟

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں ممکنہ فیصلہ کے پیش نظر حکمران جماعت کے بڑوں نے پھر سر جوڑ لیے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج (جمعہ کو ) فیصلہ محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے یا پھر مختصر حکم بھی جاری کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شریف خاندان کی جانب سے جمعرات کی رات ایوان وزیراعظم میں غیر معمولی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں، چترال سے واپسی پر سینئر پارٹی رہنماؤں اور آئینی و قانونی

ماہرین سے وزیراعظم نوازشریف نے تفصیلی مشاورت کی انھیں سماعت سے متعلق بھی بتایا گیا ۔وکلا ء کا کہنا ہے کہ عدالت عظمی کی طرف سے کسی بھی وقت مختصر حکم جاری کیے جانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف پر عزم ہیں کہ فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں بھی جمہوری عمل کو آگے بڑھایا جائے گا اور اس کے لیے وزارت عظمی کے امیدواروں میں اب بھی کلثوم نواز سر فہرست جبکہ خواجہ آصف اور ایا ز صادق بھی شارٹ لسٹ، ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…