منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

، پانامہ کیس میں الجھےاور پریشان شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، لیگیوں کے جشن

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی نا اہلی کی درخواست خارج، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نا اہلی کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کیا گیا۔ درخواست میں پی ٹی آئی چیئرمین نے وزیراعلیٰ پنجاب پر منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات عائد کئے تھے۔دوسری جانب درخواست خارج ہونے پر لیگی کارکنوں میں جشن کا سماں ہے اور اسےتحریک انصاف کے خلاف پہلی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…