اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام نام دوڑ سے باہر، وزیراعظم اس کو بنایا جا رہا ہے جو سب کا دوست ہے، معروف صحافی نے حیرت انگیز نام بتا دیا

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تمام نام دوڑ سے باہر، وزیراعظم اس کو بنایا جا رہا ہے جو سب کا دوست ہے، معروف صحافی نے حیرت انگیز نام بتا دیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کو وزیراعظم بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ معروف صحافی عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپنی ممکنہ نا اہلی کے باعث پلان بی پر عمل درآمد کے لیے غور کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کو ہنگامی طور پر وطن واپس بلا لیا ہے۔

وزیراعظم نے ایاز صادق کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ اس لیے بھی کیا ہے کہ ایاز صادق چوں کہ چوہدری نثار کے قریبی دوست ہیں، اس طرح وہ چوہدری نثار کی ناراضگی ختم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی کی صورت میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اگلے سال تک وزیراعظم بھی بنایا جا سکتا ہے، کل سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی اہم سماعت ہے اور وزیراعظم کو نااہل قرار دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے بہرحال بہت سے قانونی ماہرین کے مطابق سپریم کورٹ میں یہ کیس ابھی مزید چلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…