ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی نا اہل سپریم کورٹ میں کونسے ناقابل تردید ثبوت جمع!!

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاناما کیس جے آئی ٹی نے شہباز شریف کے خلاف 9صفحات پر مشتمل نا قابل تردید نا اہلی کے ثبوت فراہم کیے ہیں ،اس لیے اب صرف گارڈ فادر ون ہی نہیں بلکہ گارڈ فادر ٹو بھی نا اہلی کی زد میں ہیں ۔پاناما کیس سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ اس وقت شہباز شریف بھی نا اہلی کی زد میں آچکے ہیں،اب یہ فیصلہ دونوں بھائیوں نے کرنا ہے کہ کون زیادہ بڑا جھوٹا ،منی لانڈر اور کرپشن کا پیسہ کمانے والا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے جے آئی ٹی کی ساری رپورٹ پڑھی ہے جس میں 9صفحات پر مشتمل شہباز شریف کے خلاف نا قابل تردید نا اہلی کے ثبوت عدالت عظمیٰ کو دئیے گئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…