اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اور شیخ رشید احمد کی ملاقات ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پانامہ کیس کی سماعت پر تبادلہ خیال کیا گیا، عمران خان کا کہنا تھاکہ شریف برادران کا یوم احتساب قریب آگیا ہے ، نوازشریف کے پاس اب بچنے کا کوئی راستہ نہیں ۔ا توار کو عمران خان اور شیخ رشید کے درمیان ملاقات

ہوئی جس میں پانامہ کیس کی سماعت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ عمران خان نے کہا کہ نوازشریف کو اب مستعفی ہونا ہوگا ۔ شریف خاندان کا یوم احتساب قریب آگیا ہے ، نوازشریف کے پاس اب بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے ۔ اس موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ کیس کی سماعت سے متعلق حکمت عملی طے کی ہے ، جے آئی ٹی نے شریف خاندان کا کچا چٹھا کھول دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…