جمعرات‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی حملے کے جواب میں پاک فوج حرکت میں آگئی بھارتی سورما مورچے چھوڑ کر فرار

datetime 15  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر شتعال انگیزیاں جاری ہیں،بھارتی فوج کی جانب سے آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے نکیال کے سرحدی گائوں ترکنڈی کی دیہی آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی جا رہی ہے جس کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے

بھی جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور آخری اطلاعات آنے تک پاک فوج کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پاک فوج کی کارروائی شروع ہوتے ہی کچھ بھارتی فوجیوں کو چوکیاں چھوڑ کر بھاگتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ بھارتی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہو سکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…