جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

کلثوم نوازحمزہ شہباز کو کتنا سخت نا پسند کرتی ہیں؟ اگر کلثوم نواز وزیر اعظم بنیں تو تہمینہ درانی کیا کرنے والی ہیں؟

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ انتہائی محترم ہیں، ان کی بڑی عزت ہے اور ان کا نام پانامہ وغیرہ میں بھی کہیں نہیں۔ لیکن بات یہ ہے کہ انہوں نے بھی تو اپنے گوشوارے جمع کروانے ہیں، دوسری بات یہ ہے کہ شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے کلثوم نواز کی بات چیت مکمل طور پر بند ہو چکی ہے۔

اگر بیگم کلثوم نواز صاحبہ کو اقتدار مل گیا تو تہمینہ درانی صاحبہ کھل کر سامنے آ جائیں گی کیونکہ تہمینہ درانی نے حمزہ شہباز کیلئے بہت سخت بات کی تھی خاندان میں ۔ حمزہ شہباز اسمبلی میں موجود ہیں اور انہیں وزیر اعظم بنانے کو کوئی تیار نہیں۔ بیگم کلثوم نواز حمزہ شہباز کو انتہائی نا پسند کرتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تہمینہ درانی حمزہ شہباز کے بہت قریب ہیں اور وہ (تہمینہ درانی) حمزہ شہباز کیلئے جارحانہ رویہ رکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…