جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

اہم حکومتی شخصیات اور قانونی ماہرین اب بھی وزیر اعظم کو سب اچھا رہے گا کی رپورٹ دیکر تسلیاں دینے میں مصروف

datetime 8  جولائی  2017 |

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)بعض اہم حکومتی شخصیات اور قانونی ماہرین اب بھی وزیر اعظم کو سب اچھا رہے گا کی رپورٹ دیکر تسلیاں دینے میں مصروف ہیں۔ قانونی ماہرین کی طفل تسلیوں پر وزیر اعظم نے مائنس نوازشریف کے بعد کی صورتحال پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ایک مقامی روزنامے کے مطابق اہم حکومتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نوازشریف کو اب بھی امید دلائی جارہی ہے کہ حالات بہتر

ہوجائینگے۔یہی وجہ ہے کہ مائنس نوازشریف ہونے کی صورت میں تاحال کسی بھی فیصلے کی طرف نہیں بڑھے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے اردگرد ان کے بعض قریبی رفقا اور بعض قانونی ماہرین اب بھی ان کو سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے سے بچنے کی ترغیبوں کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…