جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

5 سالہ مدت کی تکمیل؟وزیر اعظم نوا زشریف نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2017 |

دوشنبے(این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں ٗ جمہوریت کو آگے بڑھنا اور ترقی کا عمل جاری رہنا چاہیے۔تاجکستان پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں ٗ

جمہوریت کو آگے بڑھنا اور ترقی کا عمل جاری رہنا چاہیے ٗسیاسی اتار چڑھاؤ سے اسٹاک ایکسچینج میں ہزاروں پوائنٹس کا گراؤ آیا لہذا ایسی صورتحال نہیں ہونی چاہیے اور حالات ٹھیک رہنے چاہئیں۔وزیراعظم نوازشریف تاجک صدر ایمومالی رحمون کی دعوت پر 2 روزہ دورے پرتاجکستان پہنچے جہاں تاجک صدرایمومالی رحمون نے ان کا استقبال کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…