جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم کل ساہیوال کول پاور پلانٹ کے یونٹ 2کا افتتاح کریں گے

datetime 2  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کل ساہیوال کول پاور پلانٹ کے دوسرے یونٹ کا افتتاح کریں گے ،دوسرے پاور پلانٹ کے افتتاح کے ساتھ ہی مزید 660 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے کل ساہیوال میں ایک روزہ دورے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں جبکہ کارکنوں کو بھی پہنچنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔ وزیر اعظم محمد

نواز شریف آج ساہیوال کے دورے کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے علاوہ ساہیوال کول پاور پلانٹ کے دوسرے یونٹ کا افتتاح بھی کریں گے ۔ اس موقع پر نواز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی موجود ہوں گے ۔واضح رہے کہ 25 مئی 2017 کو وزیر اعظم نے ساہیوال کول پاور پلانٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کیا تھا جس سے 660 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ سٹیشن شامل کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…