ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے تمام معاہدے پامال کر دئیے، پاکستان پر حملہ

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شخص زخمی۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےایل او سی پر عباس پور سیکٹر کے گائوں ترونی اورتولس کو نشانہ بناتے ہوئے دیہی آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

ملک بھر کی مزید خبریں پڑھیں

پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں کوئی کیس بندنہیں ہوا،سلیم مانڈوی والا 

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماسلیم مانڈوی والانے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں کوئی کیس بندنہیں ہوا،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سلیم مانڈوی والاکاکہناتھاکہ ہمارے دورمیں کوئی کیس بندنہیں ہواتھا،تحقیقات ہوتی رہتی ہیں مگریہاں کوئی نتیجہ نہیں نکلتااداروں سے جواب نہیں آتے اورسال ہاسال کیس چلتے رہتے ہیں ،فائل کوکس وجہ سے بندکیاجاتاہے۔انہوں نے کہا کہ ایس ای سی پی کی تحقیقات ہمارے دور میں شروع ہوئی تھیں ،اس ضمن میں برطانوی حکومت کو خط بھی لکھا تھا ہمار ے دور میں یہ تحقیقات جاری تھیں ۔

ایس ای سی پی ریکارڈمیں ٹمپرنگ کرناہوتی تووزیراعظم خودکواحتساب کیلئے پیش نہ کرتے ،مریم اورنگزیب 

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ایس ای سی پی کے ریکارڈمیں ٹمپرنگ کرناہوتی تووزیراعظم خودکواحتساب کیلئے پیش نہ کرتے ،اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ 2013ء میں ایک کیس کی فائل بندہوئی تھی جس کاتمام ریکارڈموجودہے ،ریکارڈمیں تبدیلی کی خبریں بے بنیادہیں ،ریکارڈمیں کسی قسم کاردوبدل نہیں کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے خوداپنے آپ کواحتساب کیلئے پیش کیااگرریکارڈمیں تبدیلی کرناہوتی تووزیراعظم اپنے آپ کواحتساب کیلئے پیش نہ کرتے۔

ایس ای سی پی کی خبرکھوداپہاڑنکلاچوہاکے مترادف ثابت ہوئی،طلال چوہدری 

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماطلال چوہدری نے کہاکہ ایس ای سی پی کی خبرکھوداپہاڑنکلاچوہاکے مترادف ثابت ہوئی ،جے آئی ٹی پرحسین نوازکے تحفظات درست ثابت ہوئے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہاکہ وٹس ایپ کی خبرجے آئی ٹی کے اخلاقی اورقانونی ہونے پرسوالیہ نشان ہے ،اگروٹس ایپ کی خبردرست ثابت ہوئی توجے آئی ٹی کی تشکیل متنازعہ ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ شریف خاندان نے منی لانڈرنگ یاکوئی غیرقانونی کام نہیں کیا،جے آئی ٹی سے متعلق حسین نوازکے تحفظات درست ثابت ہوئے ،ایس ای سی پی کی خبربھی کھوداپہاڑنکلاچوہاکے مترادف ثابت ہوئی ،ایس ای سی پی کے نکات کی تصدیق ہوناابھی باقی ہیں انصارعباسی کی دونوں خبروں کی تحقیقات ہونی چاہئیں ۔انہوں نے کہاکہ مریم نوازکوسپریم کورٹ کلیئرکرچکی مریم نوازکوبلانے کے پیچھے انتقام کی بوہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…