اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ریمنڈ ڈیوس کا بیان صرف میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے ، حسین حقانی

datetime 1  جولائی  2017 |

واشنگٹن (آن لائن ) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا بیان میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے جو بطورسفیراپنایا وقت آگیا ہیکہ میرے خلاف بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈابند کیا جائے۔میڈیارپور ٹس کے مطابق جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاک امریکا تعلقات پر اسلام آباد کی پالیسی پر عمل کیاریمنڈ ڈیوس کا بیان میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے جو بطورسفیراپنایا اب وقت آگیا ہیکہ میرے خلاف بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈابندکیاجائے بنیاد ی مسائل کو سمجھنے کا بھی وقت آگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…