جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

لسبیلہ :ندی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلے سے 8 افراد جاں بحق

datetime 30  جون‬‮  2017 |

لسبیلہ ( آن لائن ) لسبیلہ میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی سے 20 گھر سیلابی ریلے کی زد میں آگئے۔ 8 افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔سیلابی ریلے کی زد میں آنے والے مکان حب کے علاقے دارو ہوٹل کے نالے کے قریب بنائے گئے تھے۔ واقعہ رات تین بجے کے قریب پیش آیا۔سیلابی ریلا 9 افراد کو بہا لے گیا۔ ایدھی ٹیموں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے 8 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ ایک

شخص ابھی تک لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے۔جاں بحق افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے کرنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…