بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف کا استعفیٰ، آگاہ کرنے پرآرمی چیف کاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس اورموجودہ صورتحال میں وزیراعظم نوازشریف نے بیک فٹ پرآنے کافیصلہ کیاہے ۔یہ دعوی معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔چوہدری غلام حسین نے کہاکہ معاملہ کچھ یوں ہے کہ جے آئی ٹی اوراس کوبنانے والے کے پیش نظرجب وزیراعظم نوازشریف پیشی کے بعد جب سے واپس آئے ہیں توحکومتی صفوں میں صف ماتم بچھ ہوئی ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف سے ملاقات

کی اوردیگرمقتدرحلقوں کوباورکرادیاہے کہ ن لیگ کی قیادت وفاق میں حکومت تبدیل کرنے جارہی ہے جس سے یہ تصدیق ہوگئی ہے کہ نوازشریف اب خود کوپارٹی اورحکومت کےلئے ناگزیزنہیں سمجھتے ہیں لیکن آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ممکنہ طورپرکہاکہ فوج کاملکی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،فوج کاکام صرف حکومت کاساتھ دیناہے ،تبدیلی کافیصلہ آپ کاہے

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…