اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہونگے

datetime 17  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی+مانیٹرنگ )وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئےکل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد بچوں کے ہمراہ 25جون کو مدینہ منور ہ سے لندن کیلئے روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ اپنا چیک اپ بھی کرائیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے وزیر اعظم نواز شریف کو باقاعدہ چیک اپ کرانے کا مشورہ دے رکھا ہےلیکن مصروفیات کے باعث وہ چیک اپ نہ کر اسکے ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں چار سے پانچ روز قیام کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ حسین نواز اور وزیر اعظم نواز شریف کے بعد آج شہباز شریف جے آئی ٹی میں پیش ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…