جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی۔۔فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں اسحاق ڈار کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟

datetime 15  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے قریبی ساتھی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں داخل ہونے سے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ صرف وزیر اعظم کو طلب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے جے آئی ٹی میں اہم پیشی کے لیے پہنچ چکے ہیں تاہم اس سے پہلے وزیرا عظم جب روانہ ہوئے تو ان کے ساتھ کسی طرح کا کوئی پروٹوکول نہیں تھا۔

جبکہ ذرائع کا کہناہے کہ نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے پہلے روزے کی حالت میں تھے ۔ اور بڑے ہی پُر اطمینان نظر آرہے تھے ۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل اکیڈمی میں پیشی سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید سمیت دیگر وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ملاقات کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…