ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر پر امریکہ نے میزائل سے حملہ کردیا،ہلاکتوں کی اطلاعات

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنگومیں امریکی ڈورن حملے میں حقانی نیٹ ورک کااہم کمانڈرمبینہ طورپرہلاک کردیاگیاہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوزکے مطابق اس حوالے سے سیکورٹی ذرائع نے کہاہے کہ حقانی نیٹ ورک کے اہم ترین کمانڈرابوبکراوراس کے ساتھی کوپیرکے روز سپین ٹل میں نشانہ بنایاگیااوراس گھرپرمیزائل داغے گئے جس میں کمانڈرابوبکراور

اس کاساتھی رہائش پذیرتھے ،سیکورٹی ذرائع نے کہاکہ اس حملے میں گھربھی مکمل طورپرتباہ کردیاگیاہے ،سپین ٹل کے مقامی افراد نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ امریکی ڈورن نے مبینہ دہشتگرد کے گھرکونشانہ بنانے کےلئے نیچی پروازکی تھی ۔دوسری طرف ابھی تک پاکستانی حکام نے اس ڈرون حملے کی تصدیق یاتردیدنہیں کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…