جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

جے آئی ٹی میں حسن اور حسین نوازکے ساتھ 6،6 گھنٹے کیا ہوتارہا؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 10  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ کے معاملے پر جے آئی ٹی میں2گھنٹوں میں تحقیقات مکمل ہوسکتی ہے ‘سمجھ نہیں آتی حسن اور حسین نوازسے چھ چھ گھنٹے کیا سوالات ہورہے ہیں ؟۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پانامہ کے معاملے کی انکوائر ی کیلئے مہینے ہفتے نہیں

دنوں کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حسین نوازاور حسن نوازکہتے ہیں ان سے چھ چھ گھنٹے سوالات ہو رہے ہیں حالات اس کی انکوائر ی2گھنٹوں میں ہوسکتی ہے تو پھر چھ چھ گھنٹے کیا سوالات ہورہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اب احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کیلئے اداروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں اور نہال ہاشمی کے پیچھے بھی حکمرانوں کا ہاتھ اور منصوبہ ہے کیونکہ حکمران ہر صورت احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا چاہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…