اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارسوشل میڈیاپر توہین رسالت کے مجرم کو پھانسی کی سزا سنادی گئی

datetime 10  جون‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارسوشل میڈیاپر توہین رسالت کے مجرم کو پھانسی کی سزا سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی کی سزا سنا ئی ہے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جسٹس شبیر احمد کی سربراہی میں اہم ترین مقدمے کی سماعت ہوئی ،عدالت کو بتایا گیا ہے کہ گرفتار شخص کا تعلق

لاہور سے جسے گزشتہ سال بہاولپور سے گرفتار کیا گیا تھا۔یہ شخص سوشل میڈیا پر توہین رسالت کا مرتکب ہوا اور ازواج مطہرات سے متعلق گستاخانہ مواد بھی پوسٹ کرتا رہا جس کے عدالت کو ٹھوس ثبوت بھی فراہم کئے گئے جس کے بعد عدالت نے گرفتار شخص کو پھانسی کی سزا سنا دی ہے سائبر قوانین کے تحت اس سزا کو اب تک دی جانے والی سزاوں میں سب سے سخت ترین سزا قراردیاجارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…