اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

قطر اورسعودی عرب کی لڑائی، نواز شریف کس کے ساتھ ہیں؟فیصلے نے دنیا کو حیران کرڈالا

datetime 7  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی وتجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کے مالی مفادات قطرسے جڑے ہوئے ہیں جبکہ موجودہ صورتحال میں نوازشریف کوسعودی عرب کی زیادہ ضرورت نہیں اورنہ ہی ان کواس وقت سعودیہ سے اب زیادہ کوئی لگائوہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں

گفتگوکرتے ہوئے صابرشاکرنے انکشاف کیاکہ جلد ہی وزیراعظم نوازشریف کی بینڈبجنے والی ہے کیونکہ اگرنوازشریف نے پانامہ کیس سے نکلنا ہے تو ان کو قطر کی ہاں میں ہاں ملانا ہو گی اورقطرکی ہربات مانناپڑے گی کیونکہ قطرکے بغیران کاپاناماکیس سے نکلنامشکل ہے اوراس کےلئے قطرکی مددکی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…