بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

’’قطر کے ساتھ تعلقات ‘‘ سعودی اور خلیجی ممالک کے بعد پاکستان کا بھی اہم اعلان

datetime 5  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی اور خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کیساتھ تعلقات ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان نے قطر کے ساتھ تعلقات ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی اور خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کیساتھ تعلقات ختم کرنے

کے اعلان کے بعد پاکستان نے قطر کے ساتھ تعلقات ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کے اتحاد کا قائل ہے۔ پاکستان کا قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…