پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’مولانا طارق جمیل کو کینیڈا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو دبئی ائیر پورٹ پر کینیڈا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کودبئی ائیر پورٹ پر کینیڈا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیاہے

وہ کرکـٹرشاہد آفریدی کے ہمراہ شاہد آفریدی فائونڈیشن کےزیر اہتمام ایک چیئریٹی کی تقریب میں شرکت کیلئے کینیڈا جا رہے تھے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو کینیڈین حکام نے سکیورٹی کلیئرنس کی وجہ بتا کر طیارے سے آف لوڈ کیا جبکہ ان کے پاس کینیڈا کا ویزہ بھی موجود تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…