اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

ایران کی جانب سے پاکستان پر حملے کی دھمکی کے بعد سعودی عرب کا زبردست ہنگامی اقدام ۔۔ پاکستان کو کیا بڑی پیشکش کر دی ؟

datetime 10  مئی‬‮  2017

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم میاں نواز شریف ، مراکش کے شاہ محمد ششم ،عراقی صدر محمد فواد معصوم اور تیونسی صدر باجی قائد السبسی کو عرب ،اسلامی، امریکا سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے اس سربراہ اجلاس میں

شرکت کے لیے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور مذکورہ چاروں ممالک میں متعیّن سعودی سفیروں اور ناظم الامور نے متعلقہ حکام کو شاہ سلمان کی جانب سے پیغامات اور دعوت نامے پہنچا دیے ہیں۔اس موقع پر سعودی عرب کے سفارتی نمائندوں نے میزبان ممالک کے حکام کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…