پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈی جی آئی ایس پی آرکے ٹویٹ کرنے پر حکومت ان کیخلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کیخلاف ایک ٹویٹ کرنے پر قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں حکومت ایسی کوئی قرار داد منظور

کروانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سفارش ہو۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف کیا کرنا چاہ رہے ہیں، کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کیخلاف قرار داد کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے