ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو طلب کر لیا تو انہوں نے کیا کھری کھری سنا دیں؟

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز 2 فوجیوں کی ہلاکت اور مبینہ طورپر لاشیں مسخ کرنے پر سوالات اور احتجاج کیا گیا ہے تاہم پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے بھارت کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی بھارت کا احتجاج بلا جواز ہیںبھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو دفترخارجہ

طلب کر کے الزام لگایا گیا کہ پاک فوج نے بھارت کے 2 فوجیوں کو ہلاک کرکے ان کی لاشوں کی تضحیک کی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی بھارت کی جانب صرف الزامات لگائے جارہے ہیں جو جھوٹ پر مبنی ہیں۔پاکستان ہائی کمشنر نے واضح کردیا کہ پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی بھارتی حکام کا احتجاج بلاجواز ہیں ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…