اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جھنگ کے قریب میراج طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا معراج طیارہ معمول کی پرواز پہ تھا کہ
فنی خرابی کے باعث ا؛سے حادثہ پیش آگیا جبکہ پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا ۔ ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پہ پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔
’’پاک فوج کا بڑا نقصان ‘‘ جھنگ کے قریب طیارہ گر کر تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں