ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا آئندہ چند روز میں کیا ہونے والا ہے؟ استعفیٰ کیسے آئے گا؟

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیر اعظم کو ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کے جاری ہونے کا انتظار ہے اور جونہی یہ رپورٹ منظر عام پر آئے گی تو وزیر اعظم سپیکر قومی اسمبلی سے

سفارش کریں گے کہ وہ ایک اجلاس طلب کریں۔ اس اجلاس میں نواز شریف اہم ترین تقریر کریں گے اور اس تقریر کا ڈرافٹ تیار کیا جا رہا ہے۔ تقریر میں اپنی کامیابیوں اور راستے میں رکاوٹ پر روشنی ڈالنے کے بعد نواز شریف استعفے کا اعلان کر دیں گے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے استعفے کا اعلان آئندہ چند روز یا ہفتوں میں متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…