پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس کی رپورٹ ، وزارت داخلہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزارت داخلہ نے ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کیے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،رپورٹ کے مندرجات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد بدھ کو رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی جائے گی اور وزیر اعظم کی منظوری سے اسکی سفارشات کو پبلک کر دیا جائے گا، بد قسمتی سے چند عناصر اس خبر کو اپنا مخصوص زاویہ دینے پر نجانے کیوں مضر ہیں ۔

منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ڈان لیکس رپورٹ باضابطہ طور پر آج وزیر داخلہ کو 6بجکر 45منٹ پر پیش کی گئی ۔ رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے سے پہلے تبصرہ کس طرح کیا جا سکتا ہے ؟ بد قسمتی سے چند عناصر اس خبر کو اپنا مخصوص زاویہ دینے پر نجانے کیوں مضر ہیں ۔ رپورٹ کے مندرجات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد  بدھ کو رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…