پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامالیکس،کورکمانڈرز کانفرنس میں کیا فیصلہ کیاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی،کانفرنس میں آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کا جائزہ اور سپریم کورٹ کے پانامہ کے فیصلے خصوصاً جے آئی ٹی پر بات چیت کی گئی،کانفرنس میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی میں ادارے کے ارکان قانونی اور شفاف طریقے سے اپنا کردار ادا کریں گے،جے آئی ٹی میں ادارے کے ارکان سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔پیر کو پاک فوج کے

شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی،کانفرنس میں آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کا جائزہ لیاگیا۔کانفرنس میں سپریم کورٹ کے پانامہ کے فیصلے خصوصاً جے آئی ٹی پر بات چیت کی گئی۔کانفرنس میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی میں ادارے کے ارکان قانونی اور شفاف طریقے سے اپنا کردار ادا کریں گے،جے آئی ٹی میں ادارے کے ارکان سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اتریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…