جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنما نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اورسابق سینیٹرسیدظفر علی شاہ نے وزیراعظم سے استعفیٰ دینے کامطالبہ کردیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق سینیٹرسید ظفرعلی شاہ نے پاناماکیس کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کی طرف سے پاناماکیس میں

وزیراعظم سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کاحکم مسلم لیگ (ن) کے شرمندگی کاباعث ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل استعفی دیدیں اوراگروہ بے قصورثابت ہوئے توبعد میں دوبارہ وزارت عظمی کاعہدہ سنبھال لیں۔سید ظفرعلی شاہ نے کہاکہ ہمارے کارکن کس خوشی میں مٹھائیاں کھارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…